جادو کے توڑ کے لئے

آیت ﷲ محمد تقی بھجت 16/04/2015 2747

جادو ہمیشہ سے حاسدوں اور ظالموں کے لئے آلہ رہا ہے اور موجودہ دور جہاں باقی تمام علوم میں ترقی ہوئی ہے تو یہ بھی شائد ہمیشہ سے بڑھ کے استعمال ہو رہا ہے۔ جادو کے توڑ کے سلسلہ میں بزرگ عارف جناب آیتﷲ بھجت کی طرف سے درج ذیل رہنمائی کی گئی ہے۔

 درج ذیل دعا کو پڑھیں۔

 اللهم رب موسی و خاصه بکلامه و هازم من کاده بسحره بعصاه و معیدها بهذا العود ثعبانا و ملقفها افک اهل الافک و مفسد عمل الساحرین و مبطل کید اهل الفساد من کادنی بسحرا و بضر عامدا او غیر عامد اعلمه او لا اعلمه و اخافه او لا اخافه فاقطع من اسباب السموات عمله حتی ترجعه عنی غیر نافذو لا ضار لی و لا شامت بی انی ادرء بعظمتک فی نحور الاعداء فکن لی منهم مدافعا احسن مدافعه و اتمها یا کریم

درج ذیل کلمات کو صبح کے وقت کاغذ پر لکھ کر جاری پانی میں 3 دن بہائیں۔ باذنﷲ جادو ختم ہو جائے گا۔

بسم الله الرَّحمن الرَّحیم ذَکَرْنا مِنْ حَیْثُ نَسینا وَ عافیانا مِنْ حَیْثُ بَلینا وَ وَصَلْنا مِنْ حَیْثُ قَطَعْنا وَ صَلَّی اللهُ عَلی مُحمَّدٍ وَ آلِهِ اَجْمَعینَ

درج ذیل آیات پر مشتمل کلمات کو ہرن کی کھال پر لکھ کر گھر میں لگائیں اور یا پھر اپنے پاس رکھیں (یا بازو وغیرہ پر باندھ لیں)۔

بِسْمِ اللهِ وَبِاللهِ بِسْمِ اللهِ مَا شاءَ اللهُ، بِسْمِ اللهِ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ۔ قالَ مُوسی مَا جِئْتُمْ بِہِ السِّحْرُ إِنَّ اللهَ سَیُبْطِلُہُ إِنَّ اللهَ لا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِینَ۔ وَيُحِقّ اللَّه الْحَقَّ بِكَلِمَاتِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ۔ فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا کانُوا یَعْمَلُونَ فَغُلِبُوا ہُنَالِک وَانْقَلَبُوا صَاغِرِینَ۔
بسم الله و قدمنا الی ما عملو من عمل فجعلناه هباء" منصورا" وجعلنا من بین ایدیهم سدا" و من خلفهم سدا فاغشیناه فهم لا یبصرون و القی السحره ساجدین قالو امنا برب العالمین رب موسی و هارون قال امنتم به قبل ان اذن لکم انه لکبیر کم الذی علمکم السحر قالو ان هذان لساحران یریدان ان یخرجاکم من ارضکم بسحرها بحق کهعیص و بحق حمعسق و بحق صم بکم عمی فهم لا یسمعون و لا یتکلمون.
  • جہاں رہ رہے ہیں وہاں پر نماز کے وقت بلند آواز سے آذان کہیں اور وہاں سورہ تکویر پڑھیں۔
  • نماز صبح کے بعد 50 آیات قرآنی بالجہر (آواز کے ساتھ) پڑھیں۔
  • آیت الکرسی اور معوذتین (فلق و ناس) کو زیادہ پڑھیں اور سونے سے پہلے 4 قل پڑھیں۔
  • آیت الکرسی کو گھر میں لگائیں، حرز امام جوادؑ اور یمنی عقیق کی انگوٹھی پہنیں اور قرآن (جیسے چھوٹے سائز کا قرآن) اپنے ساتھ رکھیں۔

متعلقہ تحاریر