Mr. Amin Poya an Iranian qari reciting at an international Quran recitation contest in India, where he got first position. Really the great voice.
اس لئے کہ دور قدیم سے کہاجا رہا ہے کہ اس امت میں ایک پیشوا قتل کیا جائے گا جس کے بعد قیامت تک قتل و قتال کا دروازہ کھل جائے گا اور سارے امور مشتبہ ہو جائیں گے اور فتنے پھیل جائیں گے اور لوگ حق و باطل میں امتیاز نہ کر سکیں گے
سفر کا یہ مرحلہ جو قبة الصخرة سے پہلے آسمان کی طرف جہاں ابولبشر حضرت آدمؑ سے ملاقات ہوئی سے شروع ہوا اور ساتویں آسمان پر سدرة المنتهی اور جنةالمأوی (خلد بریں) کے بعد تک جا کے اختتام پذیر ہوا۔
پیغمبر اسلامؐ نے متعدد احادیث میں امام حسنؑ اور امام حسینؑ کی امامت کا تذکرہ کیا ہے۔ آپؐ نے فرمایا: میرے یہ دونوں بیٹے امام ہیں, چاہے قیام کریں یا خاموشی اختیار کریں۔
جس طرح رسول اکرمؐ نے فرمایا تھا کہ "میرا اور میرے باپ کا نام میری نبوت کو نہیں لے جاتے"اسی طرح میرا اور میرے باپ کا نام بھی میری امارت کو کہیں نہیں لے جاتے