Mr. Amin Poya an Iranian qari reciting at an international Quran recitation contest in India, where he got first position. Really the great voice.
کپڑے, لمبے بال وغیرہ دھوتے ہوئے ہر دفعہ نچوڑنا یا اس طرح حرکت دینا ضروری ہے کہ اس میں موجود پانی نکل جائے۔ کسی برتن میں قلیل پانی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہوئے ہر مرتبہ کپڑے نچوڑیں اور برتن خالی کریں۔ آیت اللہ سیستانی کے مطابق کر یا جاری پانی میں نچوڑنا ضروری نہیں۔
جس بات کو خدا نے حرام کر دیا ہو اسے حلال کر دیں, یا اسے مکروہ قرار دے دیں جسے خدا نے مکروہ نہ کیا ہو, اس بات کو واجب کر دیں جسے خدا نے واجب نہ فرمایا ہو یا اس کام کو مستحب کر دیں جسے خدا نے مستحب قرار نہ
ضربت کے بعد اپنے بیٹوں امام حسن اور امام حسین علیہماالسلام اور تمام انسانیت کے نام حضرت علی علیہ السلامؑ کی وصیت
یاد رکھو میری نگاہ میں سب سے خوفناک فتنہ بنی امیہ کا ہے جو خود بھی اندھا ہوگا اوردوسروں کو بھی اندھیرے میں رکھے گا۔ اس کے خطوط عام ہوں گے لیکن اس کی بلا خاص لوگوں کے لئے ہوگی جو اس فتنہ میں آنکھ کھولے ہوں گے